’بھائی کا مستقبل برباد اور بہن کی تعلیم رہ گئی‘، افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی
’بھائی کا مستقبل برباد اور بہن کی تعلیم رہ گئی‘، افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی
جمعرات 18 ستمبر 2025 6:00
پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اگرچہ حکومت کی جانب سے دی گئی یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگست سے پانچ لاکھ 54 ہزار افغان ملک واپس جا چکے ہیں۔