وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سبز روشنیوں اور پاکستان اور سعودی عرب کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔ مرکزی شاہراہوں اور چوراہوں پر پاکستان اور سعودی عرب کے پرچم آویزاں کر دے گئے۔ جناح ایونیو، کانسٹیٹوشن ایونیو اور سری نگر ہائی وے پر خوبصورت سجاوٹ اور عمارتوں کو سبز رنگ سے روشن کر دیا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے حارث خالد کی یہ ویڈیو رپورٹ