پنجاب میں طوطا پالنے کے لیے اب لائسنس ضروری جمعرات 18 ستمبر 2025 6:54 حکومت پنجاب نے مقامی طوطوں کی بقا اور غیرقانونی تجارت پر قابو پانے کے لیے ایک نیا قانون بنایا ہے۔ اس قانون کے تحت مقامی طوطوں کو پالنے کے لیے لائسنس لینا ہوگا اور اس کی فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔ لاہور سے اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی رپورٹ طوطوں کی غیرقانونی تجارت طوطوں کی بقا طوطوں کی رجسٹریشن پرندوں کا تحفظ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں