اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی قیادت کے پورٹریٹ آویزاں، دونوں ملکوں کے لہراتے پرچم
اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی قیادت کے پورٹریٹ آویزاں، دونوں ملکوں کے لہراتے پرچم
جمعرات 18 ستمبر 2025 14:51
اسلام آباد کی بڑی شاہراؤں اور چوراہوں کے ساتھ پاکستانی اور سعودی عرب کی قیادت کے قد آور پورٹریٹ آویزاں کیے گئے ہیں، ہر طرف دونوں ملکوں کے پرچم بھی لہرا رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ