سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو نیوم پیلس میں اردن کے فرمانروا شاہ عبدللہ دوم کا خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماوں نے خطے کی صورتحال کا جائزہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر فوکس رہا۔ تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں