خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
جمعہ 15 اگست 2025 16:42
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جمعرات کو بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔