Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کوئی استاد نہیں، خود ہی سیکھا‘ کیلاش کا پولیو سے متاثرہ مجسمہ ساز

چترال کے کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت آرٹسٹ رحمت ولی لکڑی سے منفرد اور دلکش مجسمے بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ پولیو وائرس کی وجہ سے معذوری ہیں لیکن انہوں نے اپنی معذوری کو کبھی اپنے فن کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: