سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے بدھ کو ریاض کے قصرِ الیمامہ میں ملاقات کی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے قصرِ الیمامہ کے شاہی دیوان میں پاکستانی وزیرِاعظم کا پُرتپاک استقبال کیا اور اُن کے اعزاز میں سرکاری استقبالیہ تقریب بھی منعقد کی گئی۔