Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدر ٹرمپ کے اعزاز میں ونڈزر کاسل میں عشائیہ،’زندگی کے بڑے اعزازات میں سے ایک‘

برطانیہ کے شاہی خاندان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں ونڈزر کاسل میں شاندار عشائیہ دیا۔ بدھ کو عشائیے سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانیہ کا یہ دورہ ان کی زندگی کے بڑے اعزازات میں سے ایک ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: