Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صحرائی پودے اُگانے کا شوق،’یہ 100 برس میں بڑے نہیں ہوتے‘

اسلام آباد کے عثمان فہیم خان کو بچپن سے صحرائی پودے اُگانے کا شوق ہے۔ اُن کے پاس کتنے پرانے اور کتنی اقسام کے پودے ہیں دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: