لاہور کی لائبریری جہاں لائبریرین نہیں روبوٹ کتابیں دیتا ہے
لاہور کی لائبریری جہاں لائبریرین نہیں روبوٹ کتابیں دیتا ہے
منگل 30 ستمبر 2025 6:55
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک یونیورسٹی میں پاکستان کی جدید لائبریری قائم کی گئی ہے، جہاں ایک روبوٹ طلبہ کو کتابوں کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے اور مطلوبہ کتاب تک پہنچاتا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل