Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

39آئی اے ایس افسروں کیخلاف تحقیقات

نئی دہلی۔۔۔۔بدعنوانی اور دیگر بے قاعدگیوں کے الزام میں 39آئی پی ایس افسران کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف پرسنیل اینڈ ٹریننگ یہ تحقیقات کررہا ہے۔ ان افسروں میں سے 29کا تعلق سینٹرل سیکریٹریٹ سروس سے ہے۔ واضح رہے کہ دیگر 68افسروں کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہے۔ ان دنوں مرکزی حکومت گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے تمام سرکاری ملازمین کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کررہی ہے۔

شیئر: