جاپان میں ایشین گیمز کے دوران کھلاڑیوں کی رہائش کا انوکھا اور شاندار حل نکال لیا گیا۔ رہائشی سہولیات کی کمی کے پیشِ نظر اٹلی کے ایک عالی شان کروز شپ کو عارضی ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ 'کوسٹا سرینا' نامی اس سمندری جہاز میں چار ہزار افراد کے قیام کے ساتھ ساتھ جم، بوفے اور وسیع ڈائننگ ہال جیسی جدید سہولیات بھی موجود ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ