مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عالمی دفاعی نمائش جاری ہے، جس میں 86 ممالک کی 450 سے زائد اسلحہ ساز کمپنیوں نے سٹالز لگائے گئے ہیں اور ان میں پاکستان کی جانب بھی سٹالز لگائے گئے ہیں جہاں الفتح، تیمور اور حربہ میزائل سمیت شہپر ٹو اور تھرئی دفاعی ڈرونز کے ماڈل بھی رکھے گئے ہیں۔ صحافی ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ