اسلام آباد کی ایک سرکاری یونیورسٹی کے طالب علموں نے اے آئی کی مدد سے ریستوران کی بکنگ اور ڈیجیٹل مینیو کا نظام تیار کیا ہے۔ اس نظام کے ذریعے اے آئی کال پر صارف اپنی مرضی کے مطابق ریستوران کی بکنگ کروا سکے گا، جبکہ موبائل فون پر ریستورن کا مینیو دیکھ کر آرڈر بھی دیا جا سکے گا۔ تفصیلات صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں