Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پشاور میں خواتین کے لیے سکوٹی کو نارملائز کرنا چاہتی ہوں‘

پشاور کی خواتین میں بھی اب سواری کے لیے سکوٹی کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ نوجوان لڑکیاں اور خواتین سکول، کالج اور دفاتر تک کا سفر خوداعتمادی کے ساتھ اپنی سکوٹی پر کرتی ہیں۔ سکوٹی چلانا کتنا آسان ہے اور اس سفر کے دوران ان کے چیلنجز کیا ہوتے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: