Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خزاں کے موسم میں بہار کے رنگ، پشاور میں گلِ داؤدی کی نمائش

پشاور کے اسلامیہ کالج میں گل داؤدی کی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کالج میں  گل داؤدی کی نمائش کی تاریخ ایک صدی پرانی ہے۔ خزاں کے موسم میں بہار کے رنگ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: