فرانس میں ٹریڈ یونینز کی ہڑتال کے باعث لوور میوزیم سمیت تمام سیاحتی مقامات بند رہے اور اب سیاح اس میوزیم کے کُھلنے کے منتظر ہیں۔ حکومت آئندہ سال سے یورپی یونین کے باہر کے سیاحوں کے لیے ٹکٹ میں 45 فیصد اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔