Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دریائے راوی کنارے ڈور سازوں کے ڈیرے آباد، رواں سال بسنت میں کس طرح کی ڈور استعمال ہوگی؟

پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں بسنت منانے کا اعلان ہوتے ہی دریائے راوی کے کنارے ڈور بنانے کے پرانے کاریگر کام کرنے پہنچ گئے ہیں۔ دریائے راوی کے کنارے حکومتی ہدایات کے مطابق لائسنس یافتہ کاریگر ہی ڈور بنا سکتے ہیں۔ ڈور بنانے کے عمل کو دیکھنے کے لیے لاہور سمیت دیگر شہروں سے شائقین آرہے ہیں، تفصیل لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 
 

شیئر: