دھڑا دھڑ کٹتے درخت، شادابی کے لیے مشہور اسلام آباد کا کیا بنے گا؟
دھڑا دھڑ کٹتے درخت، شادابی کے لیے مشہور اسلام آباد کا کیا بنے گا؟
اتوار 8 فروری 2026 12:12
اپنے سر سبز ماحول کے لیے مشہور اسلام آباد میں ترقیاتی مںصوبوں کے لیے درختوں کی دھڑا دھڑ کٹائی پر یہاں کے باسی تشویش کا شکار ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ شہر تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جبکہ درختوں کی کٹائی کے خلاف ایک شہری نے عدالت میں مقدمہ بھی درج کرا رکھا ہے۔