Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مختلف ممالک میں نمازِ عید کے اجتماعات تصاویر میں

آج پاکستان سمیت  کئی ممالک میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کی تصاویر میں پاکستان ،بنگلہ دیش، انڈیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں نماز عید کے اجتماعات اور عیدالفطر کی خوشیوں کے مناظر 

پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں نمازِ عید کے اجتماعات منعقد ہوئے

عید اجتماعات میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم اُمہ کی فلاح کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

بنگلہ دیش میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے، ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے

انڈیا کے شہر کلتہ میں بارش کے دوران مسلمانوں نے نماز ادا کی

نمازِ عید کے اجتماع کے بعد چین میں مسلمانوں کی پھلوں سے تواضع کی جا رہی ہے
 

انڈونیشیا میں عیدالفطر کی نماز کے بعد شہری سیلفی لے رہے ہیں
 

ورانسی میں عید کا اجتماع دریائے گنگا کے کنارے مسجدِ عالمگیر میں منعقد ہوا
 

تھائی مسلمانوں نے عید الفطر کے موقع پر قبرستان میں اپنے پیاروں کے لیے دعا کی

کوالا لمپور کی ایک مسجد میں خواتین نے بھی نماز عید میں شرکت کی

سری لنکا میں بھی عید کے اجتماعات منعقد ہوئے

 

شیئر: