Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین ٹرین عازمین حج کے لیے بہتر، محفوظ اور تیز رفتار ٹرانسپورٹ سروس

سعودی ریلوے انتظامیہ عازمین حج کے سفر کو بہتر، محفوظ اور تیز رفتار بنانے کےلیے کوشاں ہے۔ حرمین ٹرین سے تقریباً دو گھنٹے 15 منٹ میں مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر طے ہوتا ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: