Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج ایکسپو میں 17 نشستوں پر مشتمل ’ماحول دوست‘ الیکٹرک گاڑی متعارف

جدہ میں جاری حج ایکسپو کے دوران 17 نشستوں پر مشتمل جدید الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے جس کا مقصد عازمین حج کی آمدورفت کو مزید آسان اور آرام دہ بنانا ہے۔ اس الیکٹرک گاڑی کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ یہ آلودگی کا باعث نہیں بنتی اور ماحول دوست ہے۔ مزید بتا رہے ہیں ارسلان ہاشمی اس ویڈیو میں

شیئر: