خلیجِ عرب میں جزیرۂ حرقوص کے اطراف مرجان کی چٹانوں کی صفائی
خلیجِ عرب میں جزیرۂ حرقوص کے اطراف مرجان کی چٹانوں کی صفائی
جمعرات 5 نومبر 2026 12:26
سعودی عرب میں سمندری حیات کے تحفظ کے لیے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف (این سی ڈبلیو) نے خلیجِ عرب میں جزیرۂ حرقوص کے اطراف مرجان کی چٹانوں کی صفائی کی۔ اس صفائی مہم کے دوران سمندر میں پھنسے مچھلی پکڑنے کے جال اور کوڑا کرکٹ نکالا گیا۔ اس بارے میں مزید دیکھیے این سی ڈبلیو کی ویڈیو میں