Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ: جبلِ جلجل پر شہد کی مکھیوں کے ’300 برس قدیم چھتے‘

مکہ ریجن کا تاریخی قصبہ ربوع العین اپنی قدیم تاریخ اور ثقافتی ورثے کے باعث منفرد شناخت رکھتا ہے۔ یہاں پہاڑوں پر شہد کی مکھیوں کے قدیم چھتے موجود ہیں جن کی تاریخ تقریباً 300 سال پرانی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: