الباحہ میں انار کے باغات، کسانوں کی زندگی بھر کی محنت
الباحہ میں انار کے باغات، کسانوں کی زندگی بھر کی محنت
جمعہ 6 نومبر 2026 10:50
کسانوں کے لیے انار کے باغات کی دیکھ بھال زندگی بھر کا سفر ہے جس کا آغاز عموماً کم عمری میں ہوتا ہے اور یہ سلسلہ بڑھاپے تک جاری رہتا ہے۔ وقت کے ساتھ روایتی کاشت کے طریقے میں جدت آئی ہے۔ اب کسان جدید زرعی تیکنیک اور نقل و حمل کے بہتر ذرائع سے استفادہ کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو میں