Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جبل رحمہ کے اطراف حجاج کے لیے ٹھنڈے پانی کے 25 سٹیشنز

میدان عرفات میں جبلِ رحمہ کے اطراف میں حجاج کے لیے ٹھنڈے پانی کے 25 سٹیشنز بنائے گئے۔ کدانہ کمپنی نے ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے درخت، پھوار والے پنکھے، گراونڈز ایئر کنڈیشن سمیت متعدد انتظامات کیے۔

شیئر: