Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کی ہاکی دوبارہ اپنے سنہری دور کی طرف لوٹ رہی ہے؟

فیلڈ ہاکی کی دنیا میں کبھی بلا شرکتِ غیرے بادشاہت کرنے والی اور ریکارڈ آٹھ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی انڈین ہاکی ٹیم طویل عرصے تک گمنامی اور زوال کے اندھیروں میں بھٹکنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اپنے سنہری دور کی واپسی کے لیے پرعزم ہے: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: