اسلام آباد میں دکانیں مخصوص مارکیٹس کے علاوہ کہیں موجود نہیں اس لیے اگر سڑک پر چلتے ہوئے بائیک خراب ہو جائے تو کیا کیا جائے، اس کا حل ان مکینکس کے پاس موجود ہے جو سڑک کے کنارے ایک چھوٹا چھوٹا سا تھیلا لیے بیٹھے ہوتے ہیں۔
بغیر کسی دکان یا لمبی چوڑی مرمت کے وہ وہیں پر بائیک کو چلنے کے قابل بنا دیتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی ویڈیو رپورٹ