Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرغزستان میں نومڈ گیمز، قدیم خانہ بدوش روایات کا عالمی میلہ

کرغزستان کے دور دراز پہاڑی علاقے میں عالمی ’نومڈ گیمز‘ کا انعقاد ہوا، جس میں 100 سے زائد ممالک کے تین ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں نے روایتی خانہ بدوش کھیلوں میں حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں گھڑ سواری، تیر اندازی، کشتی اور ’کوک بورو‘ جیسے منفرد کھیل شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کے مطابق یہ مقابلے دنیا بھر میں خانہ بدوش ثقافت کے تحفظ اور فروغ کے لیے ایک عالمی اولمپکس کی حیثیت رکھتے ہیں۔ روئٹرز کی رپورٹ
 

شیئر: