Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مطالبات پورے کرو‘، پولینڈ میں روبوٹس کا وزارتِ ٹیکنالوجی کے باہر احتجاج

پولینڈ میں روبوٹس نے وزارت ڈیجیٹل امور کے باہر ’احتجاج‘ کیا جس میں مصنوعی ذہانت کی زیادہ مضبوط نگرانی کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ احتجاج ڈیموکریٹ ازم نامی سماجی تحریک کے زیراہتمام ہوا جو مصنوعی ذہانت کی ریگولیشن کا مطالبہ کر رہی ہے۔
مظاہرے میں تقریباً 30 روبوٹس شریک تھے، جو مختلف نعرے لگا رہے تھے۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: