Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں بیلوں کی زور آزمائی تصاویر میں

انڈیا میں بیل دوڑ کا انعقاد اونم میلے کے موقع پر وینگانر نامی گاؤں میں کیا گیا
انڈیا اور پاکستان میں بیل دوڑ کے مقابلے مختلف تہواروں اور میلوں کا حصہ ہیں
مختلف جانوروں کی دوڑ کے مقابلے برصغیر میں ہزاروں برس سے ہوتے آ رہے ہیں
گھوڑوں، گدھا گاڑیوں، بیلوں اور کتوں کی دوڑ کے مقابلے گاؤں کی ثقافت کا حصہ ہیں
انڈیا کے علاوہ پاکستان کا صوبہ پنجاب جانوروں کی دوڑ کے مقابلوں کے لیے مشہور ہے
کالا پوتو نامی بیل کے دوڑ جیتنے کے بعد کسان خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

شیئر: