حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔
25 جون ، 2023 آپریشن ’فیصلہ کن طوفان میں شہید‘ہونے والوں کے اعزہ شاہ سلمان کی میزبانی میں حج کریں گے