Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر میں 11520کلومیٹر کا علاقہ فوجی اڈوں کی نذر

ریاض۔۔۔۔ قطر میں 11520کلومیٹر کے علاقے میں فوجی اڈے قائم ہیں۔ سوشل میڈیا نے یہ اعدادوشمار جاری کرکے سوال اٹھایا ہے کہ اتنا بڑا رقبہ فوجی اڈوں کیلئے مختص کردینے کے بعد قطری شہریوں کیلئے کتنارقبہ باقی بچا ہوگا۔سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر دہشتگردی کی سرپرستی پر قطر کا بائیکاٹ کئے ہوئے ہیں۔قطر میں امریکہ ، ترکی اور ایران فوجی اڈے قائم کئے ہوئے ہیں، قطر کا رقبہ بیحد محدود ہے۔

شیئر: