دریائے راوی کے کنارے باقاعدہ منصوبہ بندی سے بننے والا شہر راوی سٹی، جسے دنیا میں ایک طویل ریور فرنٹ شہر جبکہ پاکستان کا دوسرا منصوبہ بندی کے ساتھ بننے والا شہر کہا جا رہا ہے۔ سالوں سے جاری رہنے والا یہ منصوبہ آج کن مراحل میں ہے؟ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو