Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیت شاہ راجیہ سبھا کا انتخاب لڑینگے

نئی دہلی۔۔۔بی جے پی کے صدر امیت شاہ اب پارلیمنٹ میں بھی ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ وہ 8اگست کو گجرات سے راجیہ سبھا کے انتخابات میں حصہ لیںگے۔وہ احمد آباد میں ناران پورا سے رکن اسمبلی ہیں۔ وزیر صحت جے پی ناڈا نے امیت شاہ کے انتخاب کا اعلان پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے بعد کیا۔امیت شاہ 5مرتبہ گجرات سے رکن اسمبلی رہے ہیں۔

شیئر: