Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم الخبراور الجبیل کا دور ہ کریگی

دمام(پ ر)پاکستانی سفارت خانہ ریاض کی قونصلر ٹیم 18اور19اگست منطقہ شرقیہ میں مقیم پاکبانوں کو پاسپورٹ سہولتیں فراہم کرے گی۔سفارت خانے کی ٹیم تمیمی کیمپ الخبر میں خدمات فراہم کرے گی۔قبل ازیں 4اور5اگست کو سفارتخانہ پاکستانی اسکول الجبیل میں خدمات فراہم کرے گی۔

شیئر: