Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مجھے یہیں مار دیں مگر افغانستان نہ بھیجیں‘

پاکستان میں تمام افغان پناہ گزینوں کو وزارتِ داخلہ نے یکم ستمبر تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اب تک حکومت نے متعدد مراحل میں ہزاروں افغان باشندوں کو واپس افغانستان بھیجا ہے۔ تاہم اب بھی بڑی تعداد میں افغان باشندے، بالخصوص ملک کے مختلف علاقوں اور راولپنڈی، اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔ اسلام آباد میں افغان پناہ گزین کن حالات سے گزر رہے ہیں، جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں

شیئر: