Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جبّالی زبان کی بقا کے لیے عمانیوں کی شاعرانہ جدوجہد

عمان کے جنوبی ساحلی علاقے کے باسی قدیم زبان میں نظمیں پڑ رہے ہیں جو مقامی زبان کو زندہ رکھنے کی ایک کوشش ہے۔ علی المشانی کا کہنا ہے ک جبالی زبان اب بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے لیکن یہ خطرے میں ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: