Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائیجریا: گرجا گھر پر حملہ، 11 افراد ہلاک

ابوجہ ....نائیجریا کے جنوب مشرقی علاقے میں جا گھر پر حملہ میں 11 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ۔ ایک مسلح شخص نے چرچ پر حملہ کیا۔کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔ پولیس نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اس کے پیچھے بوکو حرام کے شدت پسندوں کا ہاتھ ہے۔واضح رہے کہ نائیجریا عدم سلامتی کا شکار ہے۔ 2009سے اب تک 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے باعث انسانی بحران پیدا ہوا ہے۔

شیئر: