Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی شہری مل کر واشنگٹن مونومنٹ کو کیوں دھکیل رہے ہیں؟

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شہری واشنگٹن مونومنٹ کو ’دھکیل‘ کر اس کی سمت درست کرنے کے لیے جمع ہوئے، اس دلچسپ طریقہ کار میں حصہ لینے اور دیکھنے والوں نے خوب لطف اٹھایا۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: