اسکول کا کرایہ 2لاکھ سے زائد نہ ہو ، وزیرتعلیم جمعرات 24 اگست 2017 3:00 جدہ..... سعودی وزیر تعلیم نے واضح کیا ہے کہ اسکول کی عمارت کا کرایہ 2لاکھ سے زیادہ نہ ہو۔ انتہائی بحرانی حالات میں ہنگامی انتظام کرنے پر 5لاکھ ریال تک کی اجازت دی گئی ہے۔ مالی امور کے نگران کی منظوری بھی ضروری قرار دی گئی ہے۔ تعلیم عمارت اسکول شیئر: واپس اوپر جائیں