Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل کا 4 کے ٹی وی لانچ کرنے کا اعلان

ایپل کی جانب سے رواں سال ستمبر میں 4 کے ٹی وی لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ ٹی وی الٹرا ایچ ڈی 4 کے ریزولوشن اور ایچ ڈی آر کو سپورٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہوگا جس سے ٹی وی کے ڈسپلے اور کلرز دونوں میں بہتری آئے گی۔اسکے ساتھ لائیو اسٹریمنگ کی مختلف ایپلی کیشنز کو بھی ٹی وی پر استعمال کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ ایپل ستمبر میں دو بڑی مصنوعات آئی فون 8 اور ایپل واچ بھی لانچ کرے گا۔ 
 

شیئر: