Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپی کیم:موبائل لوکیشن پتہ لگانے والی ایپ

ریسرچرز نے اسپی کیم نامی ایسا پروگرام بنا لیا ہے جسکی مدد سے موبائل اپنی لوکیشن کا پتہ خود لگا سکتا ہے۔ یہ پروگرام موبائل کی اسکرین اور اسکے فرنٹ کیمرے پر پڑنے والی روشنی کے عکس سے اس بات کا پتہ لگائے گی کہ موبائل اس وقت کہاں موجود ہے۔اگر آپ موبائل کہیں رکھ کر بھول گئے ہیں تو یہ ایپ اسے واپس ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ یہ سسٹم موبائل ہارڈ وئیر میں پہلے سے موجود ہوتا ہے اور سافٹ وئیر ایڈیٹ کرکے یا ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اسے استعمال کیا جا سکے گا۔
 

شیئر: