Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کابینہ کا غزہ میں ’بورڈ آف پیس‘ انیشیٹیو کی سپورٹ کا اعادہ

سعودی کابینہ کا اجلاس منگل کو ریاض میں ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہوا ہے۔
 کابینہ نے خطے میں سلامتی اور استحکام کے حوالے سے کوششوں، حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
غزہ پٹی میں امن کی  مکمل بحالی کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ انیشٹیو کی سپورٹ کا اعادہ کیا گیا۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں۔

شیئر: