لاہور میں بسنت کی اجازت ملنے کے بعد پشاور کے یکہ توت بازار میں بھی پتنگیں خریدنے والوں کا رش بڑھ رہا ہے، جن میں سے اکثریت پنجاب سے پہنچ رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں بھی وہی ریٹ ہے جو لاہور میں ہے جبکہ دکانداروں کا موقف ہے کہ میٹیریل مہنگا ہونے سے قیمتیں بڑھی ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ