Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈنمارک کی سلیج ڈاگ فورس ، ’گرین لینڈ کے منجمد علاقوں کے دفاع کی ذمہ دار‘

ڈنمارک کی فوج میں ایسی سلیج ڈاگ ٹیم بھی شامل ہے جو گرین لینڈ کے منجمد علاقوں میں دفاع کی ذمہ دار ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہاں کتے اس لیے استعمال کیے جا رہے ہیں کیونکہ ایسے علاقوں میں وہ زیادہ قابل اعتماد ثابت ہوتے ہیں اور دور دراز مقامات تک جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ گاڑیاں وہاں تک نہیں جا پاتیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: