Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارپارکنگ کیلئے ماحول دوست آلات

مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے کار پارکنگ کیلئے ماحول دوست آلات نصب کرادیئے۔ خصوصاً مسجد الحرام اور خانہ کعبہ جانیوالے راستوں پر اس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ میونسپلٹی ان دنوں مقدس شہرمیں ٹریفک اژدہام سے بچاؤ کے مثالی حل دریافت کرنے کیلئے فیلڈ جائزے ہے رہی ہے۔ میونسپلٹی نے شمسی توانائی سے چلنے والے ماحول دوست آلات درآمد کرنے کیلئے عالمی کمیٹی کو ٹھیکہ دیدیا۔

شیئر: