Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مودی اور آبے 14ستمبر کو رکھیں گے بلٹ ٹرین کا سنگ بنیاد

فائل فوٹو
نئی دہلی۔۔۔۔۔وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے مشترکہ طور پر 14ستمبر کو ملک کے پہلے بلٹ ٹرین پروجیکٹ کا سنگ بنیاد احمد آباد میں رکھیں گے۔ ریلوے کے وزیر مملکت منوج سنہانے یہ بات سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور ان کے جاپانی ہم منصب شنز و آبے 14ستمبر کو احمد آباد میں اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

شیئر: