Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی میں پاکستانیوں سمیت154غیر قانونی تارکین گرفتار

 انقرہ  ... ترک حکام نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے پاکستانیوں سمیت 154غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے سرحدی علاقے میں ایک مشتبہ بس کو روکاجس میں 109 افغان اور 45 پاکستانی شہری چھپے ہوئے تھے۔غیر قانونی غیر ملکیوں کو  ضروری کارروائی کے بعد ملک بدر کر دیا جائے گا۔

شیئر: